tag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post2319419698425148756..comments2023-09-16T19:13:19.589+05:00Comments on گھریلو باغبانی: گھروں کو پھولوں سے سجانے کا موسم آگیا !!!!rdugardening.blogspot.comhttp://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comBlogger14125tag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-31978820379022785262016-01-21T11:10:44.247+05:002016-01-21T11:10:44.247+05:00سر آپ اپنا نمبر سینڈ کر دے پلیز
سر آپ اپنا نمبر سینڈ کر دے پلیز
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/04660122757255203915noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-215013036354130112015-08-03T15:00:16.224+05:002015-08-03T15:00:16.224+05:00و علیکم السلام ، شکریہ ، میرا بلاگ آپ کے لئے راہنم...و علیکم السلام ، شکریہ ، میرا بلاگ آپ کے لئے راہنمائی کا باعث بنا ، آپ نے پودے لگانے شروع کر دیئے ،میرا مقصد پورا ھو گیا ۔۔۔۔ جزاک اللہ rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-85444331049663451062015-08-02T00:32:21.527+05:002015-08-02T00:32:21.527+05:00السلام علیکم،
مجھے بھی تازہ تازہ پھول پودوں کا شوق...السلام علیکم،
مجھے بھی تازہ تازہ پھول پودوں کا شوق چڑھا ہے اور اس پر کام بھی شروع کر دیا ہے، آپ کے بلاگ سے کافی رہنمائی ملتی ہے،
یونہی لکھتے رہئے۔
جزاک اللہIbn E Asadhttps://www.blogger.com/profile/10276629695332130017noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-84881749903822401462014-11-22T12:19:49.830+05:002014-11-22T12:19:49.830+05:00 i read ur blog regularly... itx so informative...... i read ur blog regularly... itx so informative... infact m making a special report on nursery and gardening.. m a jornalist... thanx fr your so rich infomative blogs... Neelumhttps://www.blogger.com/profile/16891912951005807136noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-8381417304496591372014-11-22T12:17:49.216+05:002014-11-22T12:17:49.216+05:00نیلم ارشد۔۔۔۔۔
میں آپکا بلاگ با قاعدگی سے پڑ ھتی ہ...نیلم ارشد۔۔۔۔۔
میں آپکا بلاگ با قاعدگی سے پڑ ھتی ہوں۔۔۔میں ایک صحافی ہوں اور باغبانی کے ان مفید معلومات پر مبنی ایک خصوصی رپورٹ بھی بنا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کافی معلوماتی ہو تا ہے۔۔۔Neelumhttps://www.blogger.com/profile/16891912951005807136noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-85312348086908182742014-01-17T22:17:37.886+05:002014-01-17T22:17:37.886+05:00Good work uncle gGood work uncle gAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-69059021174887327032013-12-23T16:10:53.367+05:002013-12-23T16:10:53.367+05:00You are going a good job ..... May Allah bless U You are going a good job ..... May Allah bless U Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-81818077654359855732013-12-16T22:59:03.609+05:002013-12-16T22:59:03.609+05:00کیا بات ہے مصطفےٰ ملک صاحب، میں نےگھرمیں اتفاق سے ...کیا بات ہے مصطفےٰ ملک صاحب، میں نےگھرمیں اتفاق سے السی کے بیج جو فریج میں پڑےہوے تھے، انکو دیکھا تو ان کی جڑِیں نکلی ہوی تھی میں نے انکو گھر میں پڑے گلے میں پھینک دیا اور کھچہ دن بعد وہ اگنا شروع ہوگئے۔آج آپکے بلاگ میں اسکا زکر دیکھا اور اسکا پھولوں سے بھرا پودا دیکھا تو بڑی خوشی ہوئی اس کے بارے یں پڑہ کر کہ، مفت میں پھولوں کا پودا مل گیا۔ ورنہ میںاسکو اہمیت دینے والا نہیں تھا۔ اب میں اس کا پروپر خیال رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
Akhlaq Khan Kakar akhlaq777https://www.blogger.com/profile/10766396278282837771noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-5464612216296526932013-12-16T18:28:57.189+05:002013-12-16T18:28:57.189+05:00ماشاء الله
بهت خوبماشاء الله
بهت خوبAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/11315007602826433272noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-72234083546808659992013-12-16T18:04:40.488+05:002013-12-16T18:04:40.488+05:00اپ کا بلاگ بہار کی تازہ ہوا کے جھونکے جیسا ہے جس ن...اپ کا بلاگ بہار کی تازہ ہوا کے جھونکے جیسا ہے جس نے ہم "بلاگروں" کو خوشبو سے مالا مال کر رکھا ہے
شکریہharfe arzoohttps://www.blogger.com/profile/13576637061413047861noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-22127919680836879392013-12-16T13:25:02.113+05:002013-12-16T13:25:02.113+05:00بہت خوب محترم، اپنا باغبانی کا شوق آپ کے بلاگ کو پ...بہت خوب محترم، اپنا باغبانی کا شوق آپ کے بلاگ کو پڑھ کر ، دیکھ کر ہی پورا کر لیتے ہیں :)
MAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-19824958676232539962013-12-16T12:19:33.139+05:002013-12-16T12:19:33.139+05:00میں آپ کا بلاگ اکثر وزٹ کرتا ہوں، لیکن پتہ نہیں کی...میں آپ کا بلاگ اکثر وزٹ کرتا ہوں، لیکن پتہ نہیں کیوں کمنٹ کے ذریعے حاضری لگوا کر نہیں جاتا۔
اگر ہوسکے تو نرسریوں کے اندرونی آپریشنل رازوں کے بارے ضرور لکھیں کیونکہ نرسریوں کے پودے اکثر گھر آ کر سوکھ جاتے ہیں۔جوانی پِٹّاhttp://alikasca.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-11415216974048341022013-12-16T11:55:34.185+05:002013-12-16T11:55:34.185+05:00شکریہ ،،،،،،،،،،،، نعیم بھائی
آپ نے تو پورا بلاگ ...شکریہ ،،،،،،،،،،،، نعیم بھائی
آپ نے تو پورا بلاگ لکھ مارا ۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ ہمارا یہ مشن جاری رہے گا rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-43619773543265282022013-12-16T11:17:17.160+05:002013-12-16T11:17:17.160+05:00آپ کی تحریر سے گویا نیٹ پر بھی بہار آگئی۔ ان پودوں...آپ کی تحریر سے گویا نیٹ پر بھی بہار آگئی۔ ان پودوں سے تعارف تو بہت پرانا تھا مگر نام نہیں آتے تھے۔ اب ان کے نام بھی سیکھ لئے ہیں۔ سوات میں پہلی مرتبہ میں نے یہ پودے نرسریوں اور جہانزیب کالج کے بوٹانیکل گارڈن سے لئے تھے اور موسم کے اختتام پر ان کے بیج سنبھال کے رکھ لئے۔ اگلے سال میں نے انہی بیجوں سے اپنی پنیری اُگائی اور کئی دوست عزیزوں کو بطور تحفہ بھی دیئے۔ نہ صرف میرے گھر میں یہ پھول بہار دکھاتے رہے بلکہ دوسروں کے گھروں میں بھی خوبصورتی اُتری۔ مصطفیٰ بھائی آپ کی اجازت سے میں یہاں کچھ اور بھی لکھنا چاہتا ہوں ان پھولوں کے بارے میں جو عام فہم باتیں ہیں:۔
نیسٹریشیم تھوڑا سابیل دار پودا ہے، اس کے گملے کو اگر کسی اُونچی جگہ یا ٹھوکری وغیرہ میں لٹکا کر لگایا جائے تو اس کی خوبصورت بیل گول گول پتوں اور گلاس نما پیلے نارنجی پھولوں کے ساتھ بہت خوشنما لگتی ہے۔ موسم کے اختتام پر اس کے بیجوں کو بہ آسانی سے اکٹھا کیا جاسکتا ہے۔
السی کا پودا چھوٹا ہوتا ہے مگر اس کی شاخیں عمودی طور پر اُونچائی میں جاتی ہیں، گملوں اور کیاریوں کی پچھلی طرف کے لئے نہایت موضوں پودا ہے۔ گہرے سبز رنگ کے پتوں میں گہرے شوخ سرخ رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھول بہت خوبصورت لگتے ہیں۔
پٹونیا کا پودا چھوٹا ہوتا ہے اور بہ مثل پودینہ بڑھتا ہے یعنی اُنچائی میں نہیں جاتا بلکہ پھیلتا رہتا ہے۔ بہت سارے خوبصورت رنگوں کے امتزاج کے پھول لگتے ہیں۔ پٹونیا اور السی کے بیج بھی اکٹھے کئے جاسکتے ہیں چونکہ اس کے بیج بہت چھوٹے ہوتے ہیں اس لئے زرہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔
گل اشرفی شوخ نارنجی، پیلے اور انہی دو رنگوں کے باقی امتزاج کے ساتھ خوبصورت پھول ہے جو کہ سخت جان بھی ہے اور آسانی سے بھی اُگایا جاسکتا ہے۔ پودے کو بھرپور دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کا بیج بھی آسانی سے اکٹھا کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ تھوڑے بڑے سائز میں نوکیلے گنگریالے قسم کے ہوتے ہیں۔
بیج ہمیشہ اُس وقت پودے سے لیا جائے جب وہ قدرتی طور پر خشک ہوجائے۔
مصطفیٰ بھائی میرے بلاگ کا حوالہ دینے کا بہت بہت شکریہ۔ یقین جانیئۓ آپ کی حوصلہ افزائی ہی کی وجہ سے میں نے یہ تحاریر پوسٹ کیں ہیں اور جب آپ کا کام دیکھتا ہوں تو اور بھی لکھنے کا دل کرتا ہے۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.com