tag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post3843738755608666592..comments2023-09-16T19:13:19.589+05:00Comments on گھریلو باغبانی: گھریلو پودوں کے ذریعے قدرتی طریقہ سےمچھراور ڈینگی سے نجات حاصل کریںrdugardening.blogspot.comhttp://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comBlogger16125tag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-10887992455712591292013-10-24T00:18:55.911+05:002013-10-24T00:18:55.911+05:00نعیم بھائی ! اگر آپ نے ایک بھی پودا لگا لیا تو بلا...نعیم بھائی ! اگر آپ نے ایک بھی پودا لگا لیا تو بلاگ لکھنے کا مقصد پورا ہوجائے گا ، آپ کی محبت کا شکریہrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-50895134849027420182013-10-23T16:31:14.377+05:002013-10-23T16:31:14.377+05:00جناب ملک صاحب، آپکے بلاگ نے تو دِل باغ باغ کر دیا ...جناب ملک صاحب، آپکے بلاگ نے تو دِل باغ باغ کر دیا ہے پکڑ کے۔ میں نے چند ماہ پہلے سوچا تھا کہ گھر کی ایک سائڈ پر خالی گلی ہے، اسمیں لگاتا ہوں کوئی پودے وغیرہ لیکن بیگم کہنے لگی کہ کیوں مچھروں کو دعوت دیتے ہو؟ لہٰذا مجھے ارادہ ترک کرنا پڑا۔ اب میں سوچ رہا ہوں کہ اور کچھ نہیں تو لیمن گراس اور پودینہ لگا لیتا ہوں دو چار گملوں میں۔ رونق بن جائے گی بلاخوفِ مچھر اینڈ کمپنی۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-30519774366092038822013-10-19T09:58:36.127+05:002013-10-19T09:58:36.127+05:00شکریہ ملک صاحب ۔ اُمید ہے باسل کہنے سے مل جائے گا ...شکریہ ملک صاحب ۔ اُمید ہے باسل کہنے سے مل جائے گا ۔ ویسے مجھے تُلسی کا ہی علم ہے اور بچپن میں اس کا پودہ دیکھا بھی ہے ۔ عجیب زمانہ آ گیا ہے اُردو پنجابی کا نام بتائیں تو لوگ حقا بقا دیکھتے ہیں ۔ کاش انگریزی بولنے والوں سے کچھ اچھی باتیں بھی سیکھ لیں ۔ نیازبو بڑی آسانی سے مل جاتا ہے لیکن وہ پھیلتا بہت تیزی سے ہے اور سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے ۔<br />آپ نے جو دوسرا ربط دیا ہے اس کیلئے بھی شکر گذار ہوں ۔ ان شاء اللہ یہ میرے بہت کام آئے گا ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-48123538043792368892013-09-30T14:37:28.543+05:002013-09-30T14:37:28.543+05:00akhlaq777 شکریہ جی آپ کی پسندیدگی کا akhlaq777 شکریہ جی آپ کی پسندیدگی کا rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-4356637312046931672013-09-29T20:23:11.602+05:002013-09-29T20:23:11.602+05:00Really a very useful idea for protect yourself fro...Really a very useful idea for protect yourself from Dengue, and also useful for home harden and beautiful environment akhlaq777https://www.blogger.com/profile/10766396278282837771noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-86915975820774245172013-09-28T12:05:55.136+05:002013-09-28T12:05:55.136+05:00افتخار اجمل بھوپال ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ آپ کی پسندیدگی ک...افتخار اجمل بھوپال ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ آپ کی پسندیدگی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تلسی تو انگریزی میں Basil کہتے ہیں ، نرسری والوں کو بتا دیں عام سا پودا ہے ،تلسی اردو اور پنجابی نام ہے اس کا ، بہت آسانی سے مل جائے گا اور نیاز بو کی نسل کا ہی ہےrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-87774699748653618522013-09-28T09:37:22.332+05:002013-09-28T09:37:22.332+05:00معلومات کا بہم پہنچانے کا شکریہ ۔ جناب میں اسلام آ...معلومات کا بہم پہنچانے کا شکریہ ۔ جناب میں اسلام آباد میں رہتا ہوں یہاں نیم کہیں تو دھریک سمجھتے ہین گو دھریک بھی نیم کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے لیکن نیم جیسے خوائص نہیں رکھتا ۔ تُلسی ہیاں کسی کو معلوم نہیں ۔ اس کا کوئی اور دیسی نام ہے ؟ نیاز بو بہت زیادہ پھیلتا ہے اور سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ پودینا ہر وقت سوائے زیادہ سدری کے میرے گر میں لگا رہتا ہے مگر ایک نئی مشکل ہے ۔ پہلے سنڈیاں کھا جاتی تھیں اب خشکی کے گھوگھے کھا جاتے ہیں ۔ بہر حال جنگ جاری رہتی ہے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-299526832694027592013-09-24T13:37:26.819+05:002013-09-24T13:37:26.819+05:00فخرنوید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ آپ کی محبت کا ، بس دعاؤ...فخرنوید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ آپ کی محبت کا ، بس دعاؤں اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہےrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-73503492405168848712013-09-24T12:02:30.939+05:002013-09-24T12:02:30.939+05:00بہت کمال لکھا ہے جناب ایسے ہی لکھتے رہیں اور معلوم...بہت کمال لکھا ہے جناب ایسے ہی لکھتے رہیں اور معلومات میں اضافہ کرتے رہیں جنابفخرنویدhttp://urdu.pakgalaxy.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-56566604380570419562013-09-24T11:43:11.820+05:002013-09-24T11:43:11.820+05:00بھائی گملوں کے لئے سب سے بہتر مٹی بھل ہوتی ہے ،یہ ...بھائی گملوں کے لئے سب سے بہتر مٹی بھل ہوتی ہے ،یہ نہر کی صفائی کے دوران باہر نکالی جاتی ہے اور سب سے بہتر کھاد گوبر کی کھاد ہوتی ہے ، میں ہمیشہ اسے ہی استعمال کرتا ہوں بس ایک بڑے گملہ میں تقریباً ایک مٹھی کھاد ڈال دیں ۔ اب نرسریوں سے تیار کھاد اور مٹی بھی مل جاتی ہےrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-83424038383890046982013-09-24T11:34:53.194+05:002013-09-24T11:34:53.194+05:00مصطفے صاھب . بہت اچھا بلاگ ہے . پلیز گملوں کے لیے ...مصطفے صاھب . بہت اچھا بلاگ ہے . پلیز گملوں کے لیے مٹی بنانے کا طریقہ بھی بتائیں کہ مٹی ، کھاد کا کیا تناسب ہونا چا ہیے . شکریہ Clickonly bloggerhttps://www.blogger.com/profile/03790896706804257565noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-75323080543371746432013-09-24T09:56:19.021+05:002013-09-24T09:56:19.021+05:00very good information keep it up
very good information keep it up<br />Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-68628399164493067372013-09-24T09:26:16.858+05:002013-09-24T09:26:16.858+05:00ساجد بھائی پسندیدگی کا شکریہساجد بھائی پسندیدگی کا شکریہrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-13346906303779182442013-09-24T00:43:56.155+05:002013-09-24T00:43:56.155+05:00ملک صاحب ، اتنی بیش قدر معلومات فراہم کرنے کا شکری...ملک صاحب ، اتنی بیش قدر معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ۔ ساجدhttps://www.blogger.com/profile/06425786318426276771noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-78104145940547918632013-09-23T22:13:26.858+05:002013-09-23T22:13:26.858+05:00نعیم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ آپ کی محبت کا ، بس...نعیم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ آپ کی محبت کا ، بس ہم فطرت سے دور ہوتے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اس کو آزمائیں اور پھر یہ عام سے گھریلو اور سستے پودے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-21891051577686090742013-09-23T20:31:29.452+05:002013-09-23T20:31:29.452+05:00ملک صاحب بہت خوب۔ اب تو آپ کی نئی پوسٹ کا شدت سے ا...ملک صاحب بہت خوب۔ اب تو آپ کی نئی پوسٹ کا شدت سے انتظار رہتا ہے ۔ یقین جانیں مچھروں اور ڈینگی والے خاص مچھروں نے جس حد تک ہمیں نقصان پہنچایا ہے اس کا اندازہ ممکن نہیں۔ آپ کی یہ پوسٹ بہت کارآمد ہے اور اُمید ہے کہ اس سے بہت سارے لوگ فائدہ اُٹھائیں گے۔ naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.com