tag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post6834606736434959189..comments2023-09-16T19:13:19.589+05:00Comments on گھریلو باغبانی: آیئے آج پہلا پودا لگائیںrdugardening.blogspot.comhttp://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-71170715920647416272015-08-01T14:41:37.419+05:002015-08-01T14:41:37.419+05:00آپ کی محبت کا شکریہ ۔ آپ نے بلاگ پڑھ کر چند پودے ل...آپ کی محبت کا شکریہ ۔ آپ نے بلاگ پڑھ کر چند پودے لگائے ، دوسروں کو ترغیب دی ، الحمد اللہ میرا تحریر لکھنے کا مقصد پورا ہو گیا ۔ rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-56176301138461210072015-07-31T12:42:07.740+05:002015-07-31T12:42:07.740+05:00جزاک اللہ
بہت ہی شاندار بلاگ ہے اور آپ کی بلاگ پڑ...جزاک اللہ
بہت ہی شاندار بلاگ ہے اور آپ کی بلاگ پڑھ کر میں نے گھر میں چھ سے سات پودے لگا لیے ہیں اور ان کی دیکھ بھال بھی کر رہا ہوں اس نئے شوق کو جسے آپ کی بلاگ نے پروان چڑھایا ہے بہت انجوائے کر رہا ہوں اور ایک طرح کا سکون آگیا ہے زندگی میں ، اس بلاگ کو اسی طرح جاری و ساری رکھیں
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو Sh. Haroon Kamran's Bloghttps://www.blogger.com/profile/05722246280367749138noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-20683776080329445822014-07-24T00:39:04.077+05:002014-07-24T00:39:04.077+05:00Very Good...Thank You for inform us some important...Very Good...Thank You for inform us some important things about ''Money Plant''.
I request you please tell us some about vegetable's plants that we can row in our house...
Thank You'

Regard:
Mudassir Ali
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/05604601699454396827noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-49839249916371435932013-09-17T22:10:32.349+05:002013-09-17T22:10:32.349+05:00
رانا صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ ، اصل میرے...
رانا صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ ، اصل میرے لئے بھی اس بلاگ کے لکھنے کے پیچھے آُپ کی طرح وہی شوق کا فرما ہے ،میں نے اردو میں بہت کوشش کی کہ کوئی ویب سائٹ کوئی بلاگ مل جائے ، صرف زوق کی تسکین کے لئے مگر جب نہ ملا تو آُپ ہی کو شش شروع کر دی ، احباب کے حیران کن رسپانس نے حوصلہ افزائی کی ہے اب انشا ء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا ، فیس بک پیچ پر بھی ہم سب آپس میں معلومات شئیر کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعائیں آپ کے لئے

17 September 2013 22:07rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-613833837547530882013-09-17T22:07:44.878+05:002013-09-17T22:07:44.878+05:00یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-54241877823974733702013-09-17T21:14:08.688+05:002013-09-17T21:14:08.688+05:00سر ماشاء اللہ ، بہت زبردست بہت اعلٰی تحریر ہے، یہ ...سر ماشاء اللہ ، بہت زبردست بہت اعلٰی تحریر ہے، یہ وہ موضوع ہے جس پر کم از کم میں نے پہلی بار کوئی باقاعدہ بلاگ دیکھا ہے۔ پلیز اسکو جاری رکھئیے گا۔ میں نے ساتویں کلاس میں زراعت پڑھی تھی، پھر اپنے پورے گھر کو گملوں اور پودوں سے سجا لیا تھا۔ سبز مرچ، دھنیا، سونف، گلاب، منی پلانٹ، اس کے علاوہ زخم حیات اور کئی اور پھولوں والے پودے لگاتا تھا۔ گھر کی ساری سیڑھیاں گملوں سے بھری ہوتی تھیں۔ لیکن جب سے روزگار نے پردیسی کیا ہے، گھر میں کسی نے توجہ نا دی اور آہستہ آہستہ سب ختم ابھی صرف یہی منی پلانٹ باقی ہے۔ بہت اچھا لگا آپ کی معلوماتی اور خوبصورت تحریر بلکہ یہ بلاگ دیکھ کر۔ اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی زندگی عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمینمیں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-28439632043310967022013-09-15T10:26:41.285+05:002013-09-15T10:26:41.285+05:00My kitchen garden project
آپ کی حوصلہ افزائی کا شک...My kitchen garden project
آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-83326763441187776712013-09-15T09:29:13.852+05:002013-09-15T09:29:13.852+05:00Great blogs in Urdu for to promote gardening .Great blogs in Urdu for to promote gardening .My kitchen garden project.https://www.facebook.com/groups/90728545579/10153224141695580/?ref=notif¬if_t=group_comment_replynoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-10763443613827440812013-09-15T07:37:08.381+05:002013-09-15T07:37:08.381+05:00شکریہ مرزا زبیر صاحب ،میری بھی دعا ہے کہ اللہ تعا...شکریہ مرزا زبیر صاحب ،میری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو ماحول اور سماجی رویوں کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے- آمینrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-25588891203877003842013-09-15T00:41:27.358+05:002013-09-15T00:41:27.358+05:00ماشاءاللہ بہت مفید اورقابل تلقید تحریر ہے - اللہ ت...ماشاءاللہ بہت مفید اورقابل تلقید تحریر ہے - اللہ تعالٰی ہم سب کو ماحول اور سماجی رویوں کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے- ان ڈورپودوں کا کام تو انتہائی آسان اور خوبصورت ہے - صحت مند آرائش Mirza Zubairhttps://www.blogger.com/profile/15142670624613472762noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-89739279458011160232013-09-14T22:45:32.612+05:002013-09-14T22:45:32.612+05:00شکریہ فہیم بھائی اور نعیم خان
آپ کا تعاون رہا تو ہ...شکریہ فہیم بھائی اور نعیم خان
آپ کا تعاون رہا تو ہم انشا ء اللہ پاکستان کو اس کے پرچم کی طرح سر سبز اور اس کے نام کی طرح پاک یعنی آلودگی سے پاک بنانے کی جدو جہد جاری رکھیں گے۔
آپ کی تجاویز قابل احرام ہیں ، امید ہے معلومات شیئر ہوتی رہیں گیrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-1671454398563886962013-09-14T20:20:05.627+05:002013-09-14T20:20:05.627+05:00میرے پسندیدہ ترین پودوں میں سے ایک منی پلانٹ ہے جس...میرے پسندیدہ ترین پودوں میں سے ایک منی پلانٹ ہے جس پر آج آپ نے پوسٹ لکھی بہت اچھی لکھی۔ میں نے بہت سارے منی پلانٹ مختلف قسم کی بوتلوں، جیم کی جار اورگملوں میں اُگائے تھے مگر جب سوات سے ایمرجنسی میں عارضی نقل مکانی کرنی پڑی تو میرے تمام پودے منی پلانٹ سمیت ضائع ہوگئے کیونکہ سوات تقریباً تین ماہ کے لئے ویران تھا اور ہم لوگ مہاجر تھے۔ خیر یہ تو الگ بات پے مگر جتنا یہ پودا خوبصورت ہے اُتنا ہی یہ نازک بھی ہے۔ اگر آپ نے اس کو کمرے کے اندر رکھا ہوا ہے تو احتیاط کرنی چاہئے کہ اچانک اس کو تیز روشنی یا ڈائرکٹ دھوپ میں نہ رکھیں ورنہ اس کی نازک پتے جل جائیں گے۔ اس کو جس درجہ حرارت میں شروع سے رکھا ہے اسی میں رکھیں۔ اس کی نشونما اور باقی پودوں کی نشونماء کے لئے بھی ایک اہم چیز کھاد ہوتی ہے۔ جس طرح انسان کو اچھی خوراک ملے تو تندرست و توانا رہتا ہے اسی طرح جب پودوں کو بھی اچھی خوراک ملے تو وہ توانا ہوتے ہیں۔ ہمارے گھر میں روز چائے کئی کئی دفعہ بنتی ہے، چائے بنانے کے بعد اس کی بچ جانے والی بوسی (استعمال شدہ چائے کے پتے ) اگر منی پلانٹ اور دوسرے پودوں کے گملوں میں ڈالیں تو ان کو قدرتی کھاد ملتی رہے گی۔ اگر تھوڑا خیال رکھیں ان کا تو کچھ ہی دنوں بعد اس کی نئی کونپلیں نکلیں گی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ شاخیں بن جائیں گی اگر ارادہ ہے کہ دوسرے پودے لئے جائیں اس سے تو ان کی مناسب شاخ تراشی کرلیں اور جس طرح سے مصطفٰی بھائی نے لکھا ہے بوتل میں پانی ڈال کر چند دن رکھ لیں نیا پودا بن جائے گا۔ منی پلانٹ کے خاندان کے اور بھی بہت سارے پودے ہیں جو کہ اسی تکنیک اور احتیاطی تدابیر کے ذریعے بڑی آسانی سے اُگائے جا سکتے ہیں۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-31275612247683900432013-09-14T19:50:20.933+05:002013-09-14T19:50:20.933+05:00خوبصورت باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوبصورتی کے ساتھخوبصورت باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوبصورتی کے ساتھمحمد اسلم فہیمhttp://draslamfaheem.blogspot.com/noreply@blogger.com