tag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post4285947864335514375..comments2023-09-16T19:13:19.589+05:00Comments on گھریلو باغبانی: اپنے گھروں کو قدرتی حسن سے سجائیںrdugardening.blogspot.comhttp://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comBlogger23125tag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-5318000139015339302013-10-14T15:15:34.560+05:002013-10-14T15:15:34.560+05:00پسندیدگی کا شکریہ شعیب بھائی ، آپ کی توجہ کا شکریہ...پسندیدگی کا شکریہ شعیب بھائی ، آپ کی توجہ کا شکریہ ، انشا ء اللہ اور بھی بہتر ہو گا آپ کے مشوروں سے ، آپ اسے فیس بک پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریںrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-75196948024982012132013-10-14T04:30:51.333+05:002013-10-14T04:30:51.333+05:00ji bhut muhabat oy .aisi koshish ki bhut zarorat m...ji bhut muhabat oy .aisi koshish ki bhut zarorat mhos ki ja rhi thi a aik to isay continue rakhen dosra spread kren kh hr admi ko path chala aour rd ahista ahista is ky contents brhaen ..mean vegetale gardening in container ...ghrelo tips.....balconi garden fruits....gardening for kids....etc
Muhammad Shoaibhttps://www.blogger.com/profile/04604265655013689778noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-75964711091343151432013-09-22T07:26:56.233+05:002013-09-22T07:26:56.233+05:00میرا خیال ہے آپ صحیح طرح بات سمجھا نہیں سکے،لان ٹر...میرا خیال ہے آپ صحیح طرح بات سمجھا نہیں سکے،لان ٹری یا لان می لگانے والے سیزنل پودے ، آپ فیس بک پیچ پر بھی سوالات کر سکتے ہیںrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-54447176740391745252013-09-22T01:37:44.045+05:002013-09-22T01:37:44.045+05:00if it is possible then plz in next blog, must ment...if it is possible then plz in next blog, must mention about lawn trees specially for summer season. Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-63219465117873048132013-09-17T15:09:30.519+05:002013-09-17T15:09:30.519+05:00شکریہ قمر بھائی ۔
اس بلاگ کا مقصد بھی یہی ہے اور ا...شکریہ قمر بھائی ۔
اس بلاگ کا مقصد بھی یہی ہے اور انشا ء اللہ ہم سب مل کراللہ پاک کی اس نعمت کو نمایاں کریں گے ، حوصلہ افزائی کا شکریہrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-90619472798089270412013-09-17T14:29:15.866+05:002013-09-17T14:29:15.866+05:00اس رب نے جو خوبصورتی نباتات میں پیدا کی آیئے سب مل...اس رب نے جو خوبصورتی نباتات میں پیدا کی آیئے سب مل کر اسے نمایاں کریںQamar Farooqihttps://www.blogger.com/profile/13614943852624786803noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-14357578865171144252013-09-15T18:07:19.432+05:002013-09-15T18:07:19.432+05:00جی ہمیشہ دل کی گہرایئوں سے خوش آمدید فہیم بھائیجی ہمیشہ دل کی گہرایئوں سے خوش آمدید فہیم بھائیrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-19915776392572046172013-09-15T17:35:00.122+05:002013-09-15T17:35:00.122+05:00ماشاءاللہ جی،بہت اچھا بلاگ لکھا ہے،یقینا ہمیں آپ ک...ماشاءاللہ جی،بہت اچھا بلاگ لکھا ہے،یقینا ہمیں آپ کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہیے،Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/09489891693283872612noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-68425854891263820862013-09-14T10:50:45.133+05:002013-09-14T10:50:45.133+05:00شکریہ سندھو بھائیشکریہ سندھو بھائیrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-45672457209288079892013-09-13T23:50:59.713+05:002013-09-13T23:50:59.713+05:00بہت خوب ملک صاحب ، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں بہت خوب ملک صاحب ، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/10967717880778942530noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-14663409176889562782013-09-13T18:03:50.839+05:002013-09-13T18:03:50.839+05:00 شکریہ کسانہ صاحب ، انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے ... شکریہ کسانہ صاحب ، انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا، بس آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہےrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-63241276073325680682013-09-13T17:56:48.629+05:002013-09-13T17:56:48.629+05:00واہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھی کاوش ہے ، امید...واہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھی کاوش ہے ، امید ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا ، میں سمجھتا ہوں یہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اردو دان طبقہ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ثابت ہو گاAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/13412262058177535439noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-37612291906990480172013-09-12T23:07:58.657+05:002013-09-12T23:07:58.657+05:00 شکریہ نعیم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی کا ... شکریہ نعیم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی کا ، آپ دوستوں کی محبت سے یہ سلسلہ جاری رہے گا ،انشا ء اللہ ابھی آپ کی تحریر لو نگ والز کا مطالعہ کر رہا تھا ، طارق تنویر بھائی کا بہت تجربہ ہے اور ہم اس سے بھر پور فائدہ اٹھائیں گے ۔ میں آپ کی رائے سے سو فیصد متفق ہوں کہ
اگر لوگ ان تحاریر سے فائدہ اُٹھا کر اپنے گھروں میں باغبانی شروع کردیں تو یہ نہ صرف ایک صحت مند تفریح ہے بلکہ اس سے پھل اور سبزیاں بھی حاصل ہو سکیں گی ۔ اور ہمارا پیارہ وطن آلودگی سے پاک ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ آئیں فیصل آباد آپ کو طارق بھائی کا فارم بھی دیکھائیں اrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-64258354827085105772013-09-12T22:57:22.705+05:002013-09-12T22:57:22.705+05:00بہت خوب مصطفٰی بھائی، مجھے بھی بچپن ہی سے باغبانی ...بہت خوب مصطفٰی بھائی، مجھے بھی بچپن ہی سے باغبانی کا شوق ہے بلکہ یوں کہیے گا کہ یہ شوق خون میں شامل ہے۔ میری امی، ابو کی طرف سے یہ شوق مجھے تحفہ میں ملا ہے اور آج بہت خوشی ہوتی ہے اپنے ہاتھ سے لگائے گئے پودوں کو درختوں کی صورت میں دیکھ کر۔ اسی طرح آپ کی یہ کاوش کبھی بھی رائیگاں نہیں جائے گی۔ بات آپ کی درست ہے اُردو زبان میں باغبانی پر کوئی باقاعدہ مواد موجود نہیں ہے اور نہ ہی پہلے کسی نے اس بارے میں توجہ دی ہے۔ میری بھی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے علاقے میں پائی جانے والے مختلف انواع و اقسام کے پودوں کے بارے میں دنیا کو بتا سکوں اور آپ کا یہ نیا بلاگ دیکھ کر اور زیادہ خوشی ہوئی کہ کوئی تو اس موضوع پر قلم اُٹھا رہا ہے۔ بہت سارے لوگ اُردو میں پڑھنا چاہتے ہیں مگر مواد دستیاب نہیں آپ کی یہ محنت اُن کے کام آئے گی اور اُمید ہے کہ لوگ آپ کی تحاریر سے فائدہ اُٹھا کر اپنے گھروں میں باغبانی شروع کریں گے یہ نہ صرف ایک صحت مند تفریح ہے بلکہ اس سے آپ کو پھل اور سبزیاں بھی مل جاتی ہیں۔ ہماری اماں جان گھر میں کوئی بھی کریٹ، ڈبہ، یا دوسری ایسی چیز ضائع نہیں ہونے دیتیں جس میں کہ پودا اُگ سکے۔ naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-60063025709373648432013-09-12T09:55:16.813+05:002013-09-12T09:55:16.813+05:00جی ارشد بھائی ، اور آپ کے ہاں تو موسم بھی بہت اچھا...جی ارشد بھائی ، اور آپ کے ہاں تو موسم بھی بہت اچھا رہتا ہے ، اللہ کا نام لے کر شروع کریںrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-64208306008213191262013-09-12T07:37:54.865+05:002013-09-12T07:37:54.865+05:00واہ جناب، بہت عمدہ خیال ھے.. اس طرح ھم تازی سبزیاں...واہ جناب، بہت عمدہ خیال ھے.. اس طرح ھم تازی سبزیاں اور سلاد اگا سکتے ھیں جو کہ ایک صحت افزا سر گرمی اور سود مند گھریلو کام ھے
ARSHAD FAROOQhttps://www.blogger.com/profile/13421760065855532312noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-75805882702372015162013-09-11T18:04:45.921+05:002013-09-11T18:04:45.921+05:00نجیب بھائی آپ کی حوصلہ افزائی رہی تو یہ سلسلہ انشا...نجیب بھائی آپ کی حوصلہ افزائی رہی تو یہ سلسلہ انشا ء اللہ جاری رہے گا rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-4562036064693299992013-09-11T14:15:11.281+05:002013-09-11T14:15:11.281+05:00پڑھ کر اہم معلومات حاصل ہوئیں
بھائی جی بہت اہم موض...پڑھ کر اہم معلومات حاصل ہوئیں
بھائی جی بہت اہم موضوع پر بلاگ بنایا ہے آپ نے ۔۔۔ اسے جاری رکھئے گاpardesehttp://snaji.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-54848191763054908572013-09-11T10:39:56.736+05:002013-09-11T10:39:56.736+05:00شکریہ مہتاب بھائی اور محمد خباب
انشاء الللہ یہ سل...شکریہ مہتاب بھائی اور محمد خباب
انشاء الللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا بس آپ کے فیڈ بیک کی ضرورت ہےrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-5963649211684036442013-09-11T09:58:57.643+05:002013-09-11T09:58:57.643+05:00Good effort and much needed in urdu language. Keep...Good effort and much needed in urdu language. Keep it up.Muhammad khabbabhttps://www.blogger.com/profile/18248882335224914970noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-38203310283558550322013-09-11T09:22:23.729+05:002013-09-11T09:22:23.729+05:00ماشا اللہ بہت خوب آغاز کیا ہے آپ نے ۔ اس سلسلے کو ...ماشا اللہ بہت خوب آغاز کیا ہے آپ نے ۔ اس سلسلے کو جاری رکھیے گامہتابhttps://www.blogger.com/profile/16676181571008367528noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-45869418767534080632013-09-11T00:28:36.639+05:002013-09-11T00:28:36.639+05:00
شکریہ بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا ، اوپر طارق تن...
شکریہ بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا ، اوپر طارق تنویر صاحب کا لنک ہے تحریر میں آپ ان کو کال کر کے معلومات لے سکتے ہیں میرابنیادی تھیم گھروں میں پودوں کی کاشت اور اگر ہو سکے تو کچن گارڈننگ کو رواج دینا ہےrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1466380807408545461.post-88782155789098808982013-09-11T00:14:07.597+05:002013-09-11T00:14:07.597+05:00جناب آپ گھروں میں اگانے والے پودوں کے بارے میں ہی ...جناب آپ گھروں میں اگانے والے پودوں کے بارے میں ہی جانتے ہیں یا کمرشل لیول پہ کاشت کیے جانے والے پھلوں کے بارے میں بھی معلومات ہے؟ مجھے معلومات چاہیے تھی۔ Ahmad Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/12652780484045121126noreply@blogger.com