جسے ضائع کرنا ایک بڑا مسلہ ہے مگر آپ اس کے ایک بڑے حصہ کو قابل استعمال لا سکتے ہیں۔ سبزیوں اور پھلوں کے چھلکے،انڈوں کے خالی خول ، گلی سڑی سبزیاں اور پھل،چائے کی استعمال شدہ پتی، بچے کھچے کھانے ،درختوں کے پتے ، کھاس پھونس،مرغیوں اور پرندوں کی بیٹ اور گوبر وغیرہ ہر گھر میں دستیاب ہیں ۔ اگر گھر میں جگہ ہے تو لان کے کونے میں ایک گڑھا کھود کر پتّوں اور سبزیوں کے چھلکوں کو جمع کرتے جائیں۔ گڑھا جب پتّوں سے بھر جائے تو اس پر مٹی کی کم از کم چھ انچ موٹی تہہ لگا دیں اور اوپر سے پانی ڈالیں تاکہ مٹی کی نمی قائم رہ سکے۔ زیادہ پانی نہ ڈالیں کیونکہ اس طرح سے کھاد خراب ہوجائے گی۔ تین سے چار مہینے میں یہ کھاد تیار ہوجائے گی۔ یہ جانچنے کے لیے کہ آیا کھاد تیار ہے کہ نہیں، درست طریقہ یہ ہے کہ آپ کھاد والے گڑھے کو کھود کر دیکھیں کہ ان چیزوں کی جن کے ذریعے کھاد بنائی جارہی ہے، رنگت تبدیل ہوئی ہے یا نہیں۔ ان کی بدبو ختم ہوئی ہے یا ابھی باقی ہے۔ یہ بھربھری ہوئی ہے یا نہیں۔ اگریہ تینوں علامات ان میں نظر آجائیں یعنی کہ ان چیزوں کی اصل مہک ختم ہوجائے، اصل رنگت تبدیل ہوجائے اور وہ بھربھری ہوجائے تو پھر سمجھیں کہ کھاد تیار ہے، ورنہ کچھ دن اور انتظار کریں۔ یہ کھاد پھلواری کے لیے بہت موزوں ہے کیونکہ اس میں اتنی تیزی نہیں ہوتی، اور یہ موسمی پھولوں کے لیے بہترین ہے۔
منگل، 3 دسمبر، 2013
گھریلو پودوں کے لئے کھاد اپنے گھر پر تیار کیجیئے
شائع کردہ بذریعہ
rdugardening.blogspot.com
اکثر دوستوں کو شکوہ ہے کہ جب پودے نرسری سے خریدیں
تو بڑے لش پش گرین اور خوبصورت ہوتے ہیں مگر گھرآ کر چند ہی دنوں میں اپنا رنگ و
روپ کھونا شروع کر دیتے ہیں۔ نرسریوں میں
تو انہیں ترو تازہ رکھنے کے لئے مختلف قسم کی کھادوں اور کیمیکلز کا استعمال
کیا جاتا ہے مگر آپ گھر پر بھی بآ سانی
قدرتی کھا د تیار کرکے اپنے پودوں کی بڑھوتی اور خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں
کیونکہ پانی کے ساتھ ساتھ چند اور اجزاء بھی ان کی صحت کے لئے ضروری ہیں جو آپ باآسانی
گھر پر بھی تیار کرسکتے ہیں۔ گھر میں روزانہ انواع قسم کو کوڑا کرکٹ جمع ہوتا ہے
جسے ضائع کرنا ایک بڑا مسلہ ہے مگر آپ اس کے ایک بڑے حصہ کو قابل استعمال لا سکتے ہیں۔ سبزیوں اور پھلوں کے چھلکے،انڈوں کے خالی خول ، گلی سڑی سبزیاں اور پھل،چائے کی استعمال شدہ پتی، بچے کھچے کھانے ،درختوں کے پتے ، کھاس پھونس،مرغیوں اور پرندوں کی بیٹ اور گوبر وغیرہ ہر گھر میں دستیاب ہیں ۔ اگر گھر میں جگہ ہے تو لان کے کونے میں ایک گڑھا کھود کر پتّوں اور سبزیوں کے چھلکوں کو جمع کرتے جائیں۔ گڑھا جب پتّوں سے بھر جائے تو اس پر مٹی کی کم از کم چھ انچ موٹی تہہ لگا دیں اور اوپر سے پانی ڈالیں تاکہ مٹی کی نمی قائم رہ سکے۔ زیادہ پانی نہ ڈالیں کیونکہ اس طرح سے کھاد خراب ہوجائے گی۔ تین سے چار مہینے میں یہ کھاد تیار ہوجائے گی۔ یہ جانچنے کے لیے کہ آیا کھاد تیار ہے کہ نہیں، درست طریقہ یہ ہے کہ آپ کھاد والے گڑھے کو کھود کر دیکھیں کہ ان چیزوں کی جن کے ذریعے کھاد بنائی جارہی ہے، رنگت تبدیل ہوئی ہے یا نہیں۔ ان کی بدبو ختم ہوئی ہے یا ابھی باقی ہے۔ یہ بھربھری ہوئی ہے یا نہیں۔ اگریہ تینوں علامات ان میں نظر آجائیں یعنی کہ ان چیزوں کی اصل مہک ختم ہوجائے، اصل رنگت تبدیل ہوجائے اور وہ بھربھری ہوجائے تو پھر سمجھیں کہ کھاد تیار ہے، ورنہ کچھ دن اور انتظار کریں۔ یہ کھاد پھلواری کے لیے بہت موزوں ہے کیونکہ اس میں اتنی تیزی نہیں ہوتی، اور یہ موسمی پھولوں کے لیے بہترین ہے۔
جسے ضائع کرنا ایک بڑا مسلہ ہے مگر آپ اس کے ایک بڑے حصہ کو قابل استعمال لا سکتے ہیں۔ سبزیوں اور پھلوں کے چھلکے،انڈوں کے خالی خول ، گلی سڑی سبزیاں اور پھل،چائے کی استعمال شدہ پتی، بچے کھچے کھانے ،درختوں کے پتے ، کھاس پھونس،مرغیوں اور پرندوں کی بیٹ اور گوبر وغیرہ ہر گھر میں دستیاب ہیں ۔ اگر گھر میں جگہ ہے تو لان کے کونے میں ایک گڑھا کھود کر پتّوں اور سبزیوں کے چھلکوں کو جمع کرتے جائیں۔ گڑھا جب پتّوں سے بھر جائے تو اس پر مٹی کی کم از کم چھ انچ موٹی تہہ لگا دیں اور اوپر سے پانی ڈالیں تاکہ مٹی کی نمی قائم رہ سکے۔ زیادہ پانی نہ ڈالیں کیونکہ اس طرح سے کھاد خراب ہوجائے گی۔ تین سے چار مہینے میں یہ کھاد تیار ہوجائے گی۔ یہ جانچنے کے لیے کہ آیا کھاد تیار ہے کہ نہیں، درست طریقہ یہ ہے کہ آپ کھاد والے گڑھے کو کھود کر دیکھیں کہ ان چیزوں کی جن کے ذریعے کھاد بنائی جارہی ہے، رنگت تبدیل ہوئی ہے یا نہیں۔ ان کی بدبو ختم ہوئی ہے یا ابھی باقی ہے۔ یہ بھربھری ہوئی ہے یا نہیں۔ اگریہ تینوں علامات ان میں نظر آجائیں یعنی کہ ان چیزوں کی اصل مہک ختم ہوجائے، اصل رنگت تبدیل ہوجائے اور وہ بھربھری ہوجائے تو پھر سمجھیں کہ کھاد تیار ہے، ورنہ کچھ دن اور انتظار کریں۔ یہ کھاد پھلواری کے لیے بہت موزوں ہے کیونکہ اس میں اتنی تیزی نہیں ہوتی، اور یہ موسمی پھولوں کے لیے بہترین ہے۔
6 تبصرے:
Very informative thanxxxx for sharing
How to make this when we dont have land to burry this waste?
اگر آپ کے پاس جگہ نہیں تو آپ ایک بڑے گملے یا مٹی کے گھڑے کو بھی اس مقصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں
جزاک اللہ !
ہرا دھنیا اور پودینہ اگانے کے لیے اگر ٹپس دے سکتے ہوں تو دیجیے گا
السلام علیکم اس صفحہ سے گزر ہوا بہت بھلا معلوم ہوا۔ ہم نے بھی گھر میں کافی پودے لگا رکھے ہیں۔ اس کھاد کیلئے پلاسٹک کا ڈرم بھی استعمال ہوسکتا ہے نا؟
kia ye khaad bnane k liye 3,4 mah paani dena hoga... ya phir just pehle din hi thora sa dena hoga.. aur phir baad me pani zarurat nahi dene ki
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔